ناپا میں سوادیش دیپک کا کھیل ’’کورٹ مارشل‘‘ پیش ہوگا
کورٹ مارشل 9 اکتوبر بدھ سے 20 اکتوبر اتوار تک ناپا آڈیٹوریم میں جاری رہے گا
تھیٹرڈرامہ ’’کورٹ مارشل‘‘ کی ریہرسل کے دوران فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ فوٹو: ایکسپریس
نیشنل اکیڈمی آ ف پر فارمنگ آرٹ میں کل سے سنیل شنکرکی ڈائریکشن میں سوادیش دیپک کا تحریر کیا ہوا کھیل ''کورٹ مارشل'' پیش کیاجائے گا جس میں ناپاکے تربیت یافتہ فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اکیڈمی آ ف پرفارمنگ آرٹ میں 9 اکتوبر سے ممتاز ڈرامہ نگارسوادیش دیپک کا تحریرکیا ہوا کھیل ''کورٹ مارشل'' پیش کیا جائے گا جس میں علی رضوی، عدنان جعفر، نذرالحسن، فوادخان، اویس منگل والا،میثم نقوی، کاشف حسین، حماد سرتاج، جاوید اسلم، سعدالدین حیدر، سمیت کئی فنکاراپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
تھیٹر ڈرامہ ''کورٹ مارشل'' کے ڈائریکٹرسنیل شنکر ہیں ،کھیل کے حوالے سے سنیل شنکرکاکہنا ہے کہ کورٹ مارشل دیکھنے والوں کیلیے بہت دلچسپ ڈرامہ ہے ہمارے فنکاربھی بہت محنت سے کام کررہے ہیں واضح رہے تھیٹر ڈرامہ ''کورٹ مارشل'' 9 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک ناپامیں جاری رہے گا۔