بچے کی ولادت آسٹریلوی کرکٹرز کو پورے ایک سال کی چھٹی دی جائے گی

چھٹی کے دوران باقاعدہ تنخواہ اور دیگر سہولیات ملتی رہیں گی۔

چھٹی کے دوران باقاعدہ تنخواہ اور دیگر سہولیات ملتی رہیں گی۔ فوٹو: سوشل میڈیا


آسٹریلیا ویمن کرکٹرز کو بچے کی ولادت پر پورے ایک سال کی چھٹی دی جائے گی۔

آسٹریلیا ویمن کرکٹرز کیلیے جمعے کو انقلابی پالیسی کا اعلان کرے گا جس کے تحت بچے کی ولادت پر کھلاڑی کو پورے ایک سال کی چھٹی دی جائے گی، اس دوران باقاعدہ تنخواہ اور دیگر سہولیات ملتی رہیں گی۔

Load Next Story