ترک صدر طیب اردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے
ترک صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
ترک صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ فوٹو: فائل
ترک صدر طیب اردوان 23 اکتوبر کو پاکستان کے دو روزہ دورے پر یہاں پہنچیں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق رجب طیب اردوان ترکی اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ ترک صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق رجب طیب اردوان ترکی اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ ترک صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔