گنگولی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کیلیے کاغذات جمع کرا دیے

گنگولی نے آئی سی سی سے زیادہ ریونیو کے حصول کو بھی اپنا ٹاپ ایجنڈا قرار دیا۔

گنگولی نے آئی سی سی سے زیادہ ریونیو کے حصول کو بھی اپنا ٹاپ ایجنڈا قرار دیا۔ فوٹو: فائل

ROME/OTTAWA:
سابق کپتان ساروگنگولی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کیلیے کاغذات جمع کرادیے۔


سارو گنگولی کی دنیا کے امیرترین بورڈ کا سربراہ بننے کی راہ بظاہر ہموار دکھائی دے رہی ہے، اس موقع پر گنگولی نے کہاکہ ذمہ داری ملنے پر میری پوری توجہ مشکل وقت میں بی سی سی آئی کو آگے لے جانے پر مرکوز ہوگی،اسی کے ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہتری اور کھلاڑیوں کی معاشی حالت مضبوط بنانے پر توجہ دی جائے گی۔

گنگولی نے آئی سی سی سے زیادہ ریونیو کے حصول کو بھی اپنا ٹاپ ایجنڈا قرار دیا۔
Load Next Story