سنجے بھنسالی کی کرینہ کو اکشے کی ہیروئن بننے کی پیشکش
مذکورہ فلم ایکشن فلم ہوگی جس میں مرکزی کردار کرپشن کے خاتمہ کے لیے جنگ کرتے نظر آتے ہیں۔
بے بوکے جواب کا انتظار،فلم گبرکی سائیڈ ہیروئن کے لیے بھی ادکارہ کی تلاش جاری۔ فوٹو: فائل
بھارتی فلمساز سنجے لیلیٰ بھنسالی نے فلم ''گبر'' بنانے کی تیاری شروع کردی۔
فلم گبر تلیگو فلم رامنا کا ہندی ورژن ہوگا۔ فلم میں لیڈینگ کے لیے اداکار اکشے کمار اور فی میل لیڈینگ رول کے لیے کرینہ کپور کو پیش کش کی گئی ہے تاہم ابھی ان کا جواب حتمی نہیں ہوا۔
کرینہ اس فلم میں کام کرنے کی صورت اکشے کی بیوی بنے گی جب کہ سائیڈ ہیروئن کے رول کے لیے ایک اوراداکارہ لیے جانے کا امکان ہے۔ مذکورہ فلم ایکشن فلم ہوگی جس میں مرکزی کردار کرپشن کے خاتمہ کے لیے جنگ کرتے نظر آتے ہیں۔