بیٹے کو اچھا انسان بنانا چاہتی ہوں چارلیز تھیرون
جیکسن کے لیے اچھی یادیں اور مثال چھوڑ کر جانا چاہتی ہیں کہ وہ میرا بیٹا ہونے پر فخر کرے
چارلیز تھیرون نے مارچ 2012 میں جیکسن کو گود لیا تھا۔ فوٹو: فائل
ہالی وڈ اداکارہ چارلیز تھیرون نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کا بیٹا جیکسن ان پر فخر کرے ۔
ہالی وڈ اداکارہ چالیز تھیرون جو فلاحی کاموں میں پیش پش رہتی ہیں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلاحی کام کرنا مختلف طرز کا عمل ہے وہ اپنے بیٹے جیکسن کے لیے اچھی یادیں اور اچھی مثال چھوڑ کر جانا چاہتی ہیں کہ اسے ان کا بیٹا ہونے پر فخر ہو ۔
انھوں نے کہا کہ ان کا بیٹا روز بروز بڑھ رہا ہے اس لیے وہ چاہتی ہیں کہ اسے اتنی اچھی پرورش دیں کہ وہ اچھا انسان بنے اس میں انسانیت کا جذبہ پروان چڑھے اور وہ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انسانیت کے لیے فلاحی کام کرے۔ چارلیز تھیرون نے مارچ 2012 میں جیکسن کو گود لیا تھا۔