کامران شفیع کوبرطانیہ میں ہائی کمشنرتعینات کرنیکا فیصلہ
امیدکی جارہی ہے کہ کامران شفیع جلداپنی ذمہ داریاں سنھبال لیں گے۔
کامران شفیع وزیراعظم کے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے ہیں۔فوٹوفائل
ریٹائرڈمیجراورکالم نگارکامران شفیع کوبرطانیہ میں ہائی کمشنرتعینات کرنے کا فیصلہ کیاجارہاہے۔
امیدکی جارہی ہے کہ وہ جلداپنی ذمہ داریاں سنھبال لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ وزیراعظم کے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے ہیں،واضح رہے کہ واجدشمس الحسن نے نئی حکومت کی تشکیل کے بعدمزیدکام کرنے سے معزوری ظاہرکی تھی ۔