آئی سی سی میٹنگ میں ہونے والے کسی فیصلے کو نہیں مانتے بھارتی بورڈ

سی او اے نے آئی سی سی کو خط میں باورکرایاکہ امیتابھ چوہدری23 اکتوبرکو عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔

سی او اے نے آئی سی سی کو خط میں باورکرایاکہ امیتابھ چوہدری23 اکتوبرکو عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔ فوٹو: فائل

بی سی سی آئی نے گزشتہ دنوں آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں سے ہاتھ اٹھالیا۔


کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے کونسل کو خط میں لکھاکہ امیتابھ چوہدری آئی سی سی میٹنگ میں بھارتی بورڈ کے مقررکردہ نمائندے نہیں تھے۔ لہذا کسی بھی فیصلے میں ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، ہم نے انھیں میٹنگ میں شرکت سے منع کردیا تھا لیکن وہ ششانک منوہر کی زیرقیادت عالمی باڈی کی دعوت پر پالیسی فیصلوں میں ووٹنگ کیلیے شریک ہوئے تھے۔

سی او اے نے آئی سی سی کو خط میں باورکرایاکہ امیتابھ چوہدری23 اکتوبرکو عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔
Load Next Story