پشاور افغان مارکیٹ تنازع افغان قونصلیٹ بند کردیا گیا

ویزے کے لیے پہلے سے جمع ہونیوالے پاسپورٹ اسلام آباد افغان سفارتخانہ بھجوادئیے گئے۔

ویزے کے لیے پہلے سے جمع ہونیوالے پاسپورٹ اسلام آباد افغان سفارتخانہ بھجوادئیے گئے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
افغان قونصل جنرل نے افغان مارکیٹ کے مسئلے پر پشاور قونصلیٹ کو بند کردیا۔


افغان قونصل جنرل نے افغان مارکیٹ کے مسئلے پر پشاور قونصلیٹ کو بند کردیا اور ویزے کے لیے پہلے سے جمع ہونیوالے پاسپورٹ اسلام آباد افغان سفارتخانہ بھجوادئیے گئے جب کہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے افرادکوپیراورمنگل کو صبح دس بجے اسلام آباد سفارتخانے سے رابطہ کی ہدایت کی گئی ہے۔

 
Load Next Story