روہت شرما نے ایک ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنا دیا
روہت بطور اوپنر ایک ٹیسٹ سیریز میں 3 یا زائد سنچریاں اسکور کرنے والے بھارت کے دوسرے اوپنر بن گئے۔
روہت بطور اوپنر ایک ٹیسٹ سیریز میں 3 یا زائد سنچریاں اسکور کرنے والے بھارت کے دوسرے اوپنر بن گئے۔ فوٹو: فائل
بھارتی بیٹسمین روہت شرما نے ایک ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
روہت شرما نے جنوبی افریقہ سے تیسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز 4 چھکے جڑے، اس طرح ویسٹ انڈین کرکٹر شمرون ہٹمائر کا ایک سیریز میں 15 چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا جوانھوں نے 2018-19 کے سیزن میں بنگلادیش کے خلاف بنایا تھا۔
روہت بطور اوپنر ایک ٹیسٹ سیریز میں 3 یا زائد سنچریاں اسکور کرنے والے بھارت کے دوسرے اوپنر بن گئے، ان سے قبل سنیل گاوسکر یہ اعزاز 3 مختلف مواقعوں پر حاصل کرچکے تھے۔