لڑکی کی تصاویرفیس بک پرڈالنے پر2 ملزمان کو5 5 لاکھ روپے ہرجانہ
صلح ہونے کے باعث لڑکی نے سمجھوتہ کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔
صلح ہونے کے باعث لڑکی نے سمجھوتہ کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔ فوٹو: فائل
لڑکی کی تصاویر فیس بک پر ڈالنے پر 2 ملزمان کو 5 ، 5 لاکھ روپے ہرجانہ کردیا گیا۔
کراچی کی عدالت نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے فریقین کی سمجھوتہ کرنے کی درخواست ہرجانے سے مشروط کردی۔ عدالت نے ملزمان شیز اور طحہ کو 5 ، 5 لاکھ روپے متاثرہ لڑکی کے اہلخانہ کو دینے کا حکم دیا۔
واضح رہے کہ مقدمہ میں صلح ہونے کے باعث لڑکی نے سمجھوتہ کرنے کی درخواست دائرکی تھی۔