جاپانی بحریہ کا فوجیوں کے درمیان مقابلہ حسن کا انوکھا فیصلہ
نوجوانوں کو بحریہ کی جانب راغب کرنے کے لیے فوجیوں کے درمیان مقابلہ حسن کا اہتمام کیا گیا۔
خواتین اور مردوں کے علیحدہ مقابلوں کیلیے 3,3 امیدواروں کو منتخب کیا گیا۔ فوٹو: فائل
جاپان میں نوجوانوں کو بحریہ کی جانب راغب کرنے کے لیے فوجیوں کے درمیان مقابلہ حسن کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپانی بحریہ میں خواتین اور مردوں کے درمیان علیحدہ مقابلہ حسن منعقد کیا جارہا ہے، بحریہ میں سے تین خواتین اور تین مرد فوجیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔
مقابلہ حسن میں جیتے والے کا انتخاب عوام ووٹوں کے ذریعے کرینگے، تمام امیدواروں کی عمریں 20 سے 30 سال کے درمیان ہیں اور عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے امیدواروں کی جانب سے 1منٹ کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔