رکی پونٹنگ کی کتاب جلد شائع ہوگی
میں نے 15 برس کی عمر میں اپنا آبائی شہر چھوڑ کرکرکٹ اکیڈمی جوائن کی، 21 برس میں پروفیشنل کرکٹر بن گیا،پونٹنگ
’ایٹ دی کلوز آف پلے‘ میں انھوں نے کئی کامیابیوں کی تفصیلات بیان کی ہیں۔فوٹو: وکی پیڈیا/فائل
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب جلد شائع ہونے والی ہے۔
'ایٹ دی کلوز آف پلے' میں انھوں نے کئی کامیابیوں کی تفصیلات بیان کی ہیں، جس میں میچ صورتحال، گیم پلان، تنازعات اور دیگر معاملات شامل ہیں، رکی پونٹنگ نے اس حوالے سے کہا کہ میں نے 15 برس کی عمر میں اپنا آبائی شہر چھوڑ کرکرکٹ اکیڈمی جوائن کی، 21 برس میں پروفیشنل کرکٹر بن گیا، اس عرصے کے دوران کیا ہوا کبھی سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملی مگر اب میں نے سب کچھ قلمبند کردیا ہے۔