جنوبی افریقی کرکٹرزایسوسی ایشن نے بورڈ کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
جنوبی افریقی کرکٹرز ایسوسی ایشن نے پریمیئر لیگ کے واجبات ادا نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کردیا
جنوبی افریقی کرکٹرز ایسوسی ایشن نے پریمیئر لیگ کے واجبات ادا نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کردیا فوٹوفائل
جنوبی افریقی کرکٹرز ایسوسی ایشن بھی اپنے بورڈ کے خلاف ایکشن میں آگئی۔
جنوبی افریقی کرکٹرز ایسوسی ایشن نے پریمیئر لیگ کے واجبات ادا نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کردیا۔
ساؤتھ افریقہ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ سال کھیلی جانے والی ٹوئنٹی 20 لیگ کیلیے بورڈ سے ایک ایگریمنٹ ہوا تھا جس میں پلیئرز رائٹس کی مد میں بورڈ سی اے نے 2.4 ملین رینڈ ایسوسی ایشن ٹرسٹ میں جمع کرانے تھے جو ابھی تک ادا نہیں کیے گئے۔