بنگلہ بورڈ کے صدر کی مہدی حسن کو ’’ڈانٹ‘‘ نے دیگر کرکٹرز کو خاموش کردیا
شکیب الحسن نے کہاکہ جب مطالبات پر عمل ہوا تب ہی ہم خوش ہوں گے
شکیب الحسن نے کہاکہ جب مطالبات پر عمل ہوا تب ہی ہم خوش ہوں گے فوٹوفائل
بنگلہ دیشی کرکٹرز ہڑتال ختم کرکے کنفیوژن کا شکار ہوگئے۔
بنگلہ دیشی کرکٹرز ہڑتال ختم کرکے کنفیوژن کا شکار ہوگئے۔ بورڈ نے مطالبات تسلیم کرنے کا تو کہا مگر کسی حتمی بات پر رضامندی ظاہر نہیں کی۔
میٹنگ کے آغاز پر ہی بی سی بی کے صدر نظم الحسن کی مہدی حسن کو ''ڈانٹ'' نے دیگر کرکٹرز کو خاموش کردیا، شکیب الحسن نے کہاکہ جب مطالبات پر عمل ہوا تب ہی ہم خوش ہوں گے۔