شاہ رخ میری فلم میں گینگسٹر کا کردار ادا کرینگے کرن جوہر

کرن جوہر نے کہاکہ میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار شاہ رخ ان کی آئندہ پروڈکشن فلم کاحصہ ہونگے

فلمساز کرن جوہر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار شاہ رخ ان کی آئندہ پروڈکشن فلم کاحصہ ہونگے۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان ان کی آمدہ پروڈکشن فلم میں گجراتی ڈان کا کردار نہیں ادا کرینگے۔


فلمساز کرن جوہر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار شاہ رخ ان کی آئندہ پروڈکشن فلم کاحصہ ہونگے اور اس میں گجراتی ڈان کا کردار ادا کرینگے ، یہ خبریں بے بنیاد ہیں کیونکہ شاہ رخ ڈان کا نہیں بلکہ گینگسٹر کا کردار ادا کرینگے ۔ان کا کہنا تھا کہ فلم جرم و سزا پر مبنی ہوگی جس کی ہدایات راہول ڈھولکیا دے رہے ہیں ۔ یہ فلم جلد ہی سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

 
Load Next Story