پشاور ہائیکورٹ رہنما جے یو آئی مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور

تھری ایم پی اوکے تحت جے یوآئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری پشاورہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ میں چیلنج کی گئی تھی

تھری ایم پی اوکے تحت جے یوآئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری پشاورہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ میں چیلنج کی گئی تھی۔فوٹو:فائل

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نے رہنما جے یو آئی ( ف ) مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کرلی۔

جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کیخلاف عدالت میں جمعرات کو سماعت ہوئی اور عدالت نے مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کر لی جب کہ ہری پور سنٹرل جیل سے جلد رہائی کا امکان ہے تاہم ابھی تک رہائی کا تحریری حکم نامہ موصول نہیں ہوا۔


تھری ایم پی او کے تحت جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ میں چیلنج کی گئی تھی، بنچ نے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کیا تھا۔

 
Load Next Story