سلمان خان فلم ’’جے ہو‘‘ میں سماجی کارکن بنیں گے
فلم کی شوٹنگزآخری مراحل میں ہیں اور اسے 24 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائیگا، سہیل خان
اس فلم کا ٹائٹل انھوں نے اپنے والد کی پسند سے رکھا ہے، سہیل خان۔ فوٹو: فائل
بھارتی ہدایتکار سہیل خان نے کہا ہے کہ سلمان خان ان کی فلم ''جے ہو'' میں سلمان خان ایک سماجی کارکن کا رول اداکریں گے۔
انھوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگزآخری مراحل میں ہیں اور اسے 24 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائیگا۔سہیل خان نے کہا کہ اس فلم کا ٹائٹل انھوں نے اپنے والد کی پسند سے رکھا ہے۔
انھوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگزآخری مراحل میں ہیں اور اسے 24 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائیگا۔سہیل خان نے کہا کہ اس فلم کا ٹائٹل انھوں نے اپنے والد کی پسند سے رکھا ہے۔