جنوبی کوریائی شائقین 3 اطراف سے فلم دیکھیں گے
اسکرین ایکس ٹیکنالوجی میں سینما میں بیک وقت3 اسکرینیں استعمال کی جائیں گی
فلم دیکھنے کا تجر بہ تھری ڈی اور فور ڈی کے مقابلے میں الگ نو عیت کا ہو گا۔ فوٹو: فائل
MUMBAI:
جنوبی کوریا میں جدید ترین سینما ٹیکنا لو جی ''اسکرین ایکس'' متعارف کر وادی گئی اس ٹیکنالوجی کی مدد سے شائقین صرف سامنے سے ہی نہیں بلکہ اپنے دا ئیں با ئیں طرف سے بھی فلم دیکھ سکیں گے گی۔
اس ٹیکنالوجی سے لیس سینما گھر وں میں بیک وقت تین اسکرینوں کا استعمال کیا جائے گا جس کی بدولت یہاں فلم دیکھنے کا تجر بہ تھری ڈی اور فور ڈی کے مقابلے میں الگ نو عیت کا ہو گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بیک وقت 3 اسکر ینوں کے استعما ل سے ناظرین 270 ڈگر ی کے زاویے پر فلم دیکھتے ہو ئے اس فلم کے ما حول کا حقیقی لطف حا صل کر سکیں گے۔