400 چھکے روہت شرما شاہد آفریدی کو جوائن کرنے کے قریب پہنچ گئے
روہت شرما کو تمام فارمیٹس میں اپنے انٹرنیشنل چھکوں کی تعداد 400 تک پہنچانے کیلیے مزید 2 سکسز درکار ہیں۔
روہت شرما کو تمام فارمیٹس میں اپنے انٹرنیشنل چھکوں کی تعداد 400 تک پہنچانے کیلیے مزید 2 سکسز درکار ہیں۔ فوٹو: فائل
بھارتی بیٹسمین روہت شرما منفرد کلب میں شاہد آفریدی کو جوائن کرنے کے قریب پہنچ گئے۔
روہت شرما کو تمام فارمیٹس میں اپنے انٹرنیشنل چھکوں کی تعداد 400 تک پہنچانے کیلیے مزید 2 سکسز درکار ہیں، اب تک صرف شاہد آفریدی اور کرس گیل ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 چھکے جڑ چکے ہیں۔
اسی طرح یوزویندرا چاہل بھی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے والے تیسرے بھارتی بولر کے اعزاز سے صرف ایک شکار دور ہیں۔