ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 43کروڑڈالرقرضے کی منظوری
غربت کے خاتمے کے پروگرام سے لاکھوں خاندانوں کو رقوم کی فراہمی سے غربت سے نکالنے میں مدد ملے گی۔
بہتر انتظام کار اور تربیت سے زیادہ سے زیادہ مستحق افراد تک پہنچنے میں مدد ملے گی،ماہرین۔ فوٹو : فائل
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے پاکستان میں غربت کے خاتمے کے پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے مجموعی طور پر 43کروڑڈالرمالیت کے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔
اس ضمن میں اے ڈی بی کی طرف سے منگل کوجاری کردہ بیان کے مطابق وسطی اورمغربی ایشیا ڈیپارٹمنٹ کے اکانومسٹ مائیکل وان نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے پروگرام سے لاکھوں خاندانوں کو رقوم کی فراہمی سے غربت سے نکالنے میں مدد ملے گی۔ انھوں نے کہا کہ بہتر انتظام کار اور تربیت سے زیادہ سے زیادہ مستحق افراد تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔