رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئرکی ٹرافی مل گئی
رافیل نڈال نے گروپ مرحلے میں یونانی حریف اسٹیفانوس ٹیسٹیپاس کو ہرایا تھا۔
رافیل نڈال نے گروپ مرحلے میں یونانی حریف اسٹیفانوس ٹیسٹیپاس کو ہرایا تھا۔ فوٹو: اے ایف پی
رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا۔
لندن اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے تک محدود رہ جانے کے باوجود رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا، اس حوالے سے انھیں اے ٹی پی کی دیدہ زیب ٹرافی گذشتہ دن پیش کردی گئی۔