اننگز سے فتوحات ویرات کوہلی کامیاب بھارتی کپتان بن گئے
اس سے قبل مہندرا سنگھ دھونی کی کپتانی میں ٹیم نے اس مارجن سے 9 فتوحات حاصل کی تھیں۔
اس سے قبل مہندرا سنگھ دھونی کی کپتانی میں ٹیم نے اس مارجن سے 9 فتوحات حاصل کی تھیں۔ فوٹو: فائل
ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگز سے فتوحات میں بھی سب سے کامیاب بھارتی کپتان بن گئے۔
بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے ایک اننگز اور 130 رنز سے کامیابی حاصل کی، یہ دسواں موقع ہے جب بھارت نے ویرات کوہلی کی قیادت میں ایک اننگز سے فتح سمیٹی ہے۔ اس طرح وہ اس معاملے میں بھی بھارت کے سب سے کامیاب کپتان بن گئے ہیں۔
اس سے قبل مہندرا سنگھ دھونی کی کپتانی میں ٹیم نے اس مارجن سے 9 فتوحات حاصل کی تھیں۔ اس فہرست میں محمد اظہرالدین تیسرے نمبر پر موجود ہیں جنھوں نے 8 مرتبہ ٹیم کو اننگز سے کامیابی دلائی۔