پیپلز پارٹی کو تقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی معشوق بھٹی
پیپلز پارٹی کے کارکن آج بھی متحد ہیں اور انہیں تقسیم کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔

LONDON:
پیپلز پارٹی سٹی کے صدر معشوق بھٹی، گلزار بھٹی اور دیگر عہدیداران نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق تحصیل ناظم سید ارشاد شاہ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر حاجی امین لاکھو پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سابق تحصیل ناظم کو صدر پرویز مشرف دور میں ہونے والے ریفرنڈم میں مشرف کی حمایت کرنے کے الزام میں معطل کیا گیا تھا اور وہ تاحال معطل ہیں۔
وہ انتقام لینے کے لیے الزامات لگا رہے ہیں۔ ان کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن آج بھی متحد ہیں اور انہیں تقسیم کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔