برگر سے محبت کرنیوالے امریکی نے گھر کی ہر چیز کو برگر بنا ڈالا
فلوریڈا کے ہیری کے کمرے کا بیڈ، سائیڈ ٹیبل، کشن، تکیے ،لیمپس دیکھنے میں برگر ہی ہیں۔
موٹرسائیکل کی سیٹ دیکھ کر لگتاہے کہ کباب پنیر اور سلاد سے سجایاگیا بڑے سائز کا برگر پڑاہواہے۔ فوٹو: فائل
امریکی ریاست فلوریڈا میں 57سالہ ہیری نے اپنے گھر میں موجود ہر چیز کو برگر کی شکل دی دی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہیری نامی شخص برگر سے اس قدر محبت کرتاہے کہ وہ 23برس سے اپنے گھر میں برگر سے مشابہت رکھنے والی اشیا جمع کررہا ہے۔
اس کے کمرے میں میں موجود بیڈ، سائیڈ ٹیبل، کشن، تکیے، لیمپس بھی دیکھنے میں برگر ہیں یہاں تک کہ اس نے اپنی موٹر سائیکل کو بھی برگر کی شکل دے رکھی ہے ہیری نے اپنی موٹر سائیکل کی سیٹ اس انداز میں بنائی ہے جیسے کسی نے ایک بڑے حجم کے بن میں کبا ب پنیر اور سلا د سے سجا لذیز بر گر تیار کیا ہو۔