سری لنکن اسپنر نے منفرد ایکشن سے بیٹسمینوں کو چکرا دیا
کوٹھیگوڈا ابوظبی ٹی 10 لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز کی جانب سے بولنگ کررہے ہیں۔
کوٹھیگوڈا ابوظبی ٹی 10 لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز کی جانب سے بولنگ کررہے ہیں۔ فوٹو: فائل
سری لنکن اسپنر کیون کوٹھیگوڈا نے اپنے منفرد ایکشن سے بیٹسمینوں کو چکرا دیا۔
1995-96 کے دورہ انگلینڈ میں جنوبی افریقیی لیفٹ آرم اسپنر پال ایڈمز کے منفرد ایکشن نے دھوم مچا دی تھی، ابھی اسی ملتے جلتے انداز میں کوٹھیگوڈا ابوظبی ٹی 10 لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز کی جانب سے بولنگ کررہے ہیں، ان کے ایکشن کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی۔