شیخ رشید کی آر آئی سی اسپتال میں انجیو گرافی شریان میں کلاٹ
وفاقی وزیر رہائش گاہ پر حلقہ عوام کے مسائل سننے میں مصروف تھے، ذرائع
وفاقی وزیر رہائش گاہ پر حلقہ عوام کے مسائل سننے میں مصروف تھے، ذرائع۔ فوٹو: فائل
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی)اسپتال میں انجیو گرافی کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر رہائش گاہ پر حلقہ عوام کے مسائل سننے میں مصروف تھے کہ سینے میں تکلیف پر پہلے ہولی فیملی اسپتال اور بعد میں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں دو بار ای سی جی کی گئی جس کے بعدانجیوگرافی ہوئی۔