کرس ہیمز ورتھ بہترین انسان ہیں نتالی پورٹمین

ان کے نزدیک وہ مکمل پروفیشنل اداکار اور بہترین انسان ہیں۔

وہ جب سیٹ پر ہوتے ہیں تو ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی وجہ سے کسی کو کام میں دقت نہ ہو وہ اپنے ساتھی اداکاروں کو ہنساتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، نتالی پورٹمین فوٹو: فائل

ہالی وڈ اداکارہ نتالی پورٹمین اداکار نے کہا ہے کہ میں کرس ہیمز ورتھ کی شخصیت سے بے حد متاثر ہوں۔


وہ جب سیٹ پر ہوتے ہیں تو ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی وجہ سے کسی کو کام میں دقت نہ ہو وہ اپنے ساتھی اداکاروں کو ہنساتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور کام بھی لگن سے کرتے ہیں وہ اداکاری پیش کرتے ہیں جو عمدہ ہوتی ہے اور فلم کی صحیح معنوں ڈیمانڈ ہوتی ہیں وہ ہر کردار میں جان ڈالنے والے اداکار ہیں۔ ان کے نزدیک وہ مکمل پروفیشنل اداکار اور بہترین انسان ہیں۔ ان کی شخصیت سب کے لیے مثال ہے ۔
Load Next Story