فنکار تھیٹر کے فروغ کے لیے جدوجہد کررہے ہیں رؤف لالہ

بہت سے ادارے اس بات کے خواہش مند ہیں کہ کراچی میں جو روشنیوں کا شہر ہے اس کی رونقیں لوٹ آئیں

عوام عوامی کمرشل تھیٹر کی حوصلہ افزائی کریں تو ہم اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوسکتے ہیں،فوٹو: فائل

WASHINGTON:
شہر کی موجودہ صورتحال میں کراچی میں ثقافتی تقریبات کا انعقاد ناممکن ہوگیا ہے۔


بہت سے ادارے اس بات کے خواہش مند ہیں کہ کراچی میں جو روشنیوں کا شہر ہے اس کی رونقیں لوٹ آئیں لیکن چاہتے ہوئے بھی بعض اوقات تمام تر منصوبہ کے باوجود ہم اپنی کوشش میں کامیاب نہیں ہو پاتے، کراچی اسٹیج کے فنکار ہر ممکن کوشش کررہے ہیں کراچی میں تسلسل کے ساتھ تھیٹر ہوتا رہے، اگر کراچی کے عوام عوامی کمرشل تھیٹر کی حوصلہ افزائی کریں تو ہم اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوسکتے ہیں،یہ بات انھوں نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
Load Next Story