12 سالہ پاکستانی ملاک ظفر نے فیگر اسکیٹنگ کا عالمی مقابلہ اپنے نام کرلیا
ملاک فیصل ظفر نے عمدہ پرفارم کرتے ہوئے تمام حریف کھلاڑیوں پر برتری ثابت کردی۔
ملاک فیصل ظفر نے عمدہ پرفارم کرتے ہوئے تمام حریف کھلاڑیوں پر برتری ثابت کردی۔ فوٹو: فائل
KUALA LAMPUR:
12 سالہ پاکستانی ملاک ظفر نے فیگر اسکیٹنگ کا عالمی مقابلہ اپنے نام کرلیا۔
12سالہ پاکستانی ملاک ظفر نے آسٹریا میں منعقدہ 24ویں انٹرنیشنل ایسکپ انسبرک میں بیسک نوائس گرلز 2 کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ بین الاقوامی ایونٹ میں 200 سے زائد ممالک نے شرکت کی، ان میں میزبان آسٹریا، جرمنی، اٹلی، سوئٹزر لینڈ ودیگر شامل تھے۔
ملاک فیصل ظفر نے عمدہ پرفارم کرتے ہوئے تمام حریف کھلاڑیوں پر برتری ثابت کردی، وہ پانچ برس کی عمر سے اس کھیل میں سرگرم ہیں۔