25 ہزار سے زائد حجاج کرام وطن پہنچ گئےترجمان پی آئی اے
حجاج کرام کو سعودی عرب سے واپس پاکستان روانگی کے ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہیں
پی آئی اے کا حج آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے،ترجمان۔ فوٹو: فائل
پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کے ذریعے حجاج کو وطن واپس پہنچانے کا کام جاری ہے۔
اب تک 42 حج اور 23 شیڈول پروازوں کے ذریعے 25 ہزار سے زائد حجاج کرام کو جدہ اور مدینہ سے کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ، کو ئٹہ اور ملتان پہنچایا جاچکا ہے، ترجمان کے مطابق حجاج کرام کو سعودی عرب سے واپس پاکستان روانگی کے ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہیں، ان کا کہنا تھا پی آئی اے کا حج آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، تمام پروازیں اپنے مقررہ وقت پر جدہ سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلیے روانہ ہو رہی ہیں ۔