بھارت پاکستان میں گڑبڑ کرارہاہےافغان طالبان

امریکاکی سرپرستی کی وجہ سے امریکاکے افغانستان سے انخلاتک کسی بھی قسم کے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے

طالبان حامی افغان علماکونسل کے چیئرمین مولاناعبدالعزیز کی نجی ٹی وی سے گفتگو ۔ فوٹو: فائل

افغان طالبان نے کہاہے کہ امریکی سرپرستی میں بھارت پاکستان میں گڑبڑ کرارہا ہے۔


امریکاکی سرپرستی کی وجہ سے امریکاکے افغانستان سے انخلاتک کسی بھی قسم کے الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ طالبان حامی افغان علماکونسل کے چیئرمین مولاناعبدالعزیز نے نجی ٹی وی سے گفتگومیں کہا ہے کہ افغان طالبان رہنماؤں نے ہدایت کی ہے کہ عام لوگوں اور علماسے اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات کابائیکاٹ کرنے کے لیے کہاجائے۔
Load Next Story