وہاب ریاض کے یارکر پر وان ڈیر میرو کی وکٹیں اڑگئیں نوبال نے بچالیا
بدقسمتی سے ری پلے چیک کرنے پر ان کا پاؤں کریز سے باہر نکلا ہوا دکھائی دیا۔
بدقسمتی سے ری پلے چیک کرنے پر ان کا پاؤں کریز سے باہر نکلا ہوا دکھائی دیا۔ فوٹو: فائل
جنوبی افریقی ٹوئنٹی 20 لیگ میں وہاب ریاض نے یارکر پر تشوانے اسپارٹنز کے ریلیوف وان ڈیر میرو کی وکٹیں اڑا دیں۔
وہاب ریاض نے یارکر پر تشوانے اسپارٹنز کے ریلیوف وان ڈیر میرو کی وکٹیں اڑا دیں تاہم بدقسمتی سے ری پلے چیک کرنے پر ان کا پاؤں کریز سے باہر نکلا ہوا دکھائی دیا جس پر امپائر نے اسے فرنٹ فٹ نو بال قرار دیا، اس گیند پر وکٹیں اڑنے پر بیٹسمین خاصی دیر تک حیران اور شرمندہ بھی رہے۔
وہاب نے اس مقابلے میں 2 وکٹیں لینے سے قبل 10 رنز بھی بنائے، ان کی ٹیم کیپ ٹاؤن بلٹز نے یہ مقابلہ 15 رنز سے جیت لیا، وہاب کے ساتھی بولر ڈیل اسٹین کو3 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین پلیئر قرار دیاگیا۔