برطانوی حکومت نے کرینہ کو اعزاز سے نواز دیا

برطانوی گلوکارہ و اداکارہ کمبرلے والش اور سٹیون فرینک کو بھی اعزاز سے نوازا گیا

برطانوی حکومت کی طرف سے یہ اعزاز ایوان معزز رکن اور داخلہ امور کی سلیکٹ کمیٹی کے چیئرمین کیتھ واز نے پیش کیا۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل

KARACHI:
برطانوی حکومت نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو اعزاز سے نوازا گیا بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور جو اپنی شاندار پرفارمنس پر متعدد ایوارڈ حاصل کرچکی ہیں۔

انھیں گزشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ مقامی اخبار کی طرف سے ایک ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انھیں برطانوی حکومت کی طرف سے یہ اعزاز ایوان معزز رکن اور داخلہ امور کی سلیکٹ کمیٹی کے چیئرمین کیتھ واز نے پیش کیا۔




اس موقع پر برطانوی گلوکارہ و اداکارہ کمبرلے والش اور سٹیون فرینک کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ تقریب میں بریڈ فورڈ اورلندن سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور معززین بھی موجود تھے ۔
Load Next Story