سبینہ ظفر کیلی فورنیا کے شہر سارامون کی وائس میئر منتخب

سبینہ ظفر پہلی پاکستانی خاتون ہیں جوامریکا میں وائس مئیر منتخب ہوئیں

سبینہ ظفر پہلی پاکستانی خاتون ہیں جوامریکا میں وائس مئیر منتخب ہوئیں

سابق وفاقی وزیر راجہ شاہد ظفر کی بیٹی سبینہ ظفر امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سارا مون کی وائس مئیر منتخب ہوگئیں۔


سبینہ ظفر کو متفقہ طور پر وائس مئیر منتخب کیا گیا ہے، سابق امریکی وائس مئیر نے ان کا نام پیش کیا تھا، سبینہ ظفر پہلی پاکستانی خاتون ہیں جوامریکا میں وائس مئیر منتخب ہوئیں،راجہ شاہد ظفر بینظیر بھٹو کی کابینہ میں وفاقی وزیر تھے۔
Load Next Story