رواںسیزن میںمختلف زرعی اجناس کی پیداوار میںکمی کاخدشہ
پیداوارکم ہونے سے کثیرزرمبادلہ خرچ کرکے درآمدات پرانحصارکرناپڑیگا ،ماہرین
رواں سال مون سون بارشیں معمول کے مطابق نہ ہونے سے پانی کی قلت سے مختلف زرعی اجناس متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔ فوٹو: فائل
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں سیزن کے دوران مختلف زرعی اجناس کی پیداوار میں کمی کاخدشہ ہے۔
زرعی ماہرین کے مطابق بارشوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی کے باعث دالوں،کپاس، چاول اور گنے کی پیداوار متاثر ہونے کاخدشہ ہے،پیداوار کم ہونے سے درآمدات پرانحصارکرناپڑیگاجس سے کثیر زرمبادلہ خرچ کیاجائیگا،گزشتہ2سالوںکے دوران بارشیں بروقت اور زیادہ ہونے کی وجہ سے پانی قلت کا سامنا نہیں رہا تاہم رواں سال مون سون بارشیں معمول کے مطابق نہ ہونے سے پانی کی قلت سے مختلف زرعی اجناس متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔