پاکستان کی خودمختاری اورسالمیت کااحترام کیاجائےچین
پاکستان میں جلد استحکام قائم ہونے کی امیدہے اوروہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا
چین پاکستان کے اپنے حالات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی کی حمایت کرتاہے ۔ فوٹو: فائل
چین نے امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسودکی ہلاکت پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کااحترام کیاجائے۔
پاکستان میں جلد استحکام قائم ہونے کی امیدہے اوروہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ چین پاکستان کے اپنے حالات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی کی حمایت کرتاہے۔ اقوام متحدہ کے چارٹراور بین الاقوامی قوانین پرعمل کرتے ہوئے دوسرے ممالک کی سرحدی خودمختاری کااحترام کیاجائے۔ چین نے ڈرون حملوں پر تنقیدکی ہے۔