ایک ڈالربھی تبدیل کرانے کے لیے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قرار

دریں اثنا اس شرط کے باعث بیرون ملک مقیم پاکستانی پریشان ہوگئے ہیں

دریں اثنا اس شرط کے باعث بیرون ملک مقیم پاکستانی پریشان ہوگئے ہیں

اسٹیٹ بنک نے ایک ڈالر بھی تبدیل کرانے کیلیے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قراردے دی۔


اسٹیٹ بنک نے ایک ڈالر بھی تبدیل کرانے کیلیے شناختی کارڈ کی شرط لازمی قراردے دی۔ دریں اثنا اس شرط کے باعث بیرون ملک مقیم پاکستانی پریشان ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے شناختی کارڈ کی شرط کے باعث 18 سال سے کم عمر بچے غیرملکی کرنسی کیسے تبدیل کرا سکتے ہیں لہٰذا معمولی کرنسی تبدیل کرانے کیلیے یہ پابندی ختم کی جائے۔
Load Next Story