نہرو کشمیر میں بھارتی فوج بھیجنا نہیں چاہتے تھے ایڈوانی
برطانوی حکومت ریاست جموں و کشمیرکے بھارت سے الحاق کیخلاف تھی،رہنما بھارتیہ جنتا پارٹی
اس وقت کے وزیر داخلہ سردار پٹیل نے اقوام متحدہ جانے کی مخالفت کی۔ فوٹو : فائل
SEOUL:
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما ایل کے ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی حکومت ریاست جموں و کشمیرکے بھارت سے الحاق کیخلاف تھی۔
ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایڈوانی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم جواہر لعل نہرو1947ء میں بھارتی فوج کشمیر نہیں بھیجنا چاہتے تھے، وہ معاملہ اقوام متحدہ لے جانا چاہتے تھے تاہم اس وقت کے وزیر داخلہ سردار پٹیل نے اقوام متحدہ جانے کی مخالفت کی۔ انھوں نے کرنل مانک شا کو کشمیر میں فوج بھیجنے کا حکم دیا۔