ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک دلبرداشتہ لی مین کی سوشل میڈیا سے کنارہ کشی

جس وقت ہماری ٹیم میدان میں مصروف تھی کسی نے میرا اکاؤنٹ ہیک کرکے ناپاک اور خوفناک پیغامات شیئر کیے، ڈیرن لی مین

جس وقت ہماری ٹیم میدان میں مصروف تھی کسی نے میرا اکاؤنٹ ہیک کرکے ناپاک اور خوفناک پیغامات شیئر کیے، ڈیرن لی مین۔ فوٹو: فائل

بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے کوچ ڈیرن لی مین نے ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے سے دلبرداشتہ ہوکر سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔


ڈیرن لی مین کے اکاؤنٹ سے ایران کیخلاف کئی پیغامات ٹویٹ کیے گئے تھے۔ لی مین نے کہاکہ جس وقت ہماری ٹیم میدان میں مصروف تھی کسی نے میرا اکاؤنٹ ہیک کرکے ناپاک اور خوفناک پیغامات شیئر کیے، جس پر میں اور میری فیملی دلبرداشتہ ہے، اس لیے میں سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہا ہوں۔
Load Next Story