ڈیوڈ وارنر نے کم عمر شائق کو اپنا بیٹ دے کر دل جیت لیے
ایک ویڈیو میں وہ پریکٹس کے بعد واپس جاتے ہوئے اسٹینڈ میں موجود ایک کم عمر شائق کو بیٹ دے کر اسے خوش کردیتے ہیں۔
ایک ویڈیو میں وہ پریکٹس کے بعد واپس جاتے ہوئے اسٹینڈ میں موجود ایک کم عمر شائق کو بیٹ دے کر اسے خوش کردیتے ہیں۔ فوٹو: فائل
DUBAI:
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کم عمر شائق کو اپنا بیٹ دے کر دل جیت لیے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کیون روبرٹس نے خود ان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ پریکٹس کے بعد واپس جاتے ہوئے اسٹینڈ میں موجود ایک کم عمر شائق کو بیٹ دے کر اسے خوش کردیتے ہیں، یہ ویڈیو جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، وارنرکے اس اقدام کو کافی سراہا جارہا ہے۔