کئی سال تک ہیروئن کا کردار ادا کرسکتی ہوں ریشم
جو اداکارائیں خود بوڑھی ہو چکی ہیں وہ اپنی عمر چھپانے کے لیے دوسری اداکارائوں پر تنقید کرتی ہیں
میں بوڑھی نہیں جو فلموں میں ماں کے رول کروں‘ اداکارہ۔ فوٹو: فائل
اداکارہ ریشم نے کہا کہ میں ابھی مزید کئی سال تک فلم انڈسٹری میں ہیروئن کا کردار ادا کر سکتی ہوں۔
میں بوڑھی نہیں جو فلموں میں ماں کے رول کروں' جنکے بال بھی سفید ہو چکے ہیں ان اداکارائوں کو اب خود ہی ماں کے رول کی طرف آنا چاہیے۔ خصوصی گفتگو میں اداکارہ ریشم نے کہا کہ جو اداکارائیں خود بوڑھی ہو چکی ہیں وہ اپنی عمر چھپانے کے لیے دوسری اداکارائوں پر تنقید کرتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کئی اداکارائوں نے اپنی عمر چھپانے کی قسمیں کھا رکھی ہیں۔