رومانیہ میں آلوؤں سے سب سے بڑی ڈبل روٹی بنانے کا عالمی ریکارڈ
ڈبل روٹی کو روایتی طریقے سے ماہر بیکرز کی ایک ٹیم نے تیار کیا جس کا کل وزن 96.6 کلو گرام ہے
آلو ؤں سے تیا ر کی گئی اس ڈبل روٹی کاسائز اور وزن اتنا بڑا ہے کہ اسے8 سو افراد با آسانی کھا سکتے ہیں،فوٹو : فائل
PESHAWAR:
رومانیہ میں ماہر بیکرز نے آلوؤں سے دنیا کی سب سے بڑی ڈبل روٹی تیار کرکے ریکارڈ قائم کردیا ۔
اس ڈبل روٹی کو روایتی طریقے سے ماہر بیکرز کی ایک ٹیم نے تیار کیا جس کا کل وزن 96.6 کلو گرام ہے۔ آلو ؤں سے تیا ر کی گئی اس ڈبل روٹی کاسائز اور وزن اتنا بڑا ہے کہ اسے8 سو افراد با آسانی کھا سکتے ہیں۔ اس ڈبل روٹی کو عوام کے سامنے مختلف حصوں میں کاٹ کر سب کو کھانے کے لیے پیش کیا گیا جسے ورلڈ ریکارڈ بکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔