جلیل عباس امریکا میں پاکستانی سفیر مقرراگلے ماہ ذمے داریاں سنبھالیں گے
سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کونیاسفیرلگانے کے حوالے سے امریکا سے ان کا ایگریمنٹ بھی آگیا ہے۔
جلیل عباس جیلانی دسمبر میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ فوٹو؛فائل
سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو امریکا میں پاکستان کا باقاعدہ طور پر سفیر مقررکردیاگیا ہے اوروہ دسمبر میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کونیاسفیرلگانے کے حوالے سے امریکا سے ان کا ایگریمنٹ بھی آگیا ہے۔
دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کونیاسفیرلگانے کے حوالے سے امریکا سے ان کا ایگریمنٹ بھی آگیا ہے۔