مقابلے کے دوران 12 سالہ بھارتی تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست

شیوانگی گوہین کو ایئر ایمبولینس کی مدد سے نئی دہلی کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

شیوانگی گوہین کو ایئر ایمبولینس کی مدد سے نئی دہلی کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ٹریننگ کے دوران12سالہ بھارتی تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست ہو گیا۔


'کھیلو انڈیا ' مہم میں ٹریننگ کے دوران12سالہ بھارتی تیرانداز کی گردن میں تیر پیوست ہو گیا۔ شیوانگی گوہین کو ایئر ایمبولینس کی مدد سے نئی دہلی کے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

ڈاکٹر انجری کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں اورجلد ہی علاج سے متعلق فیصلہ بھی کرلیا جائے گا۔
Load Next Story