ٹنڈولکر کی زندگی پر فلم عامر خان کو کاسٹ کرنا چاہیے کوہلی کی تجویز

ٹنڈولکر کی زندگی پر بھی فلم بنانی چاہیے، وہ یقینی طور پر انتہائی کامیاب رہے گی۔کوہلی

عامر خان ہی وہ واحد اداکار ہیں جو ٹنڈولکر کے کارناموں کو سلور اسکرین پر موثر طور پر پیش کر سکیں گے۔ فوٹو: فائل

لاہور:
سابق ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کی زندگی پرفلم ' بھاگ ملکھا بھاگ' کی بے مثال کامیابی کے بعد بھارتی کرکٹر ویرت کوہلی کا کہنا ہے کہ ٹنڈولکر کی زندگی پر بھی فلم بنانی چاہیے، وہ یقینی طور پر انتہائی کامیاب رہے گی۔


بہت سے لوگوں نے اس کردار کیلیے فرحان اختر کو بہترین گردانا تاہم کوہلی کے مطابق عامر خان ہی وہ واحد اداکار ہیں جو ٹنڈولکر کے کارناموں کو سلور اسکرین پر موثر طور پر پیش کر سکیں گے۔
Load Next Story