اورنگی ٹاؤن سے نومولود بچوں کے مبینہ اغوا میں ملوث میاں بیوی گرفتار
ملزمان قطراسپتال کے قریب وارداتیں کرتے تھے، ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری
ملزمان قطراسپتال کے قریب وارداتیں کرتے تھے، ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری۔ فوٹو:فائل
اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے سرکاری اسپتال کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران میاں اور بیوی کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم عدنان اور اس کی اہلیہ فوزیہ مبینہ طور پر اسپتالوں سے نومولود بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کے سرغنہ ہیں،ملزمان قطراسپتال کے قریب وارداتیں کرتے تھے۔