صوبائی مشیرتعلیم محمد خان لہڑی سےقلمدان واپس لے لیا گیا
محمد خان لہڑی کو ہٹانے کے بعد محکمہ تعلیم کا قلمدان وزیراعلیٰ بلوچستان کے پاس رہےگا
محمد خان لہڑی کو ہٹانے کے بعد محکمہ تعلیم کا قلمدان وزیراعلیٰ بلوچستان کے پاس رہے گا۔ فوٹو:فائل
صوبائی مشیر تعلیم محمد خان لہڑی سے وزیر اعلی بلوچستان نے قلمدان واپس لے لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال نے صوبائی مشیر تعلیم محمد خان لہڑی سے قلمدان واپس لے لیا ہے، مشیرِ تعلیم بلوچستان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
بلوچستان کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ گزشتہ روز اجلاس میں کیا گیا تھا، محمد خان لہڑی کو ہٹانے کے بعد محکمہ تعلیم کا قلمدان وزیراعلیٰ بلوچستان کے پاس رہے گا۔