جامعات اور کالجوں میں 14اور15نومبرکو تعطیل ہو گی
ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل 2013 کے امتحانات 16سے23 نومبرتک ہونگے
بی ایڈصبح اور شام پروگرام کے امتحان برائے 2012 کے نتائج جاری فوٹو: فائل
جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے مطابق یونیورسٹی اور اس سے الحاق شدہ کالجوں میں بسلسلہ عاشورہ محرم 14اور15 نومبر کو تعطیل رہے گی۔
٭ جامعہ کراچی کے تحت ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل کے ضمنی امتحانات 2013ء 16 سے23 نومبرتک ہونگے تمام پرچے دوپہر 2 تا5 بجے شام نیو کلاس روم فیکلٹی آف سائنس نزد شعبہ فزیالوجی میں لیے جائیں گے٭ جامعہ کراچی نے بی ایڈ صبح پروگرام کے ضمنی امتحان2012 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے، نتائج کے مطابق امتحان میں248 طلبا شریک ہوئے، اے گریڈ میں35، بی گریڈ میں125 جبکہ سی گریڈ میں11 طلبا کو کامیاب قراردیا گیا، کامیاب طلبہ کا تناسب 68.95 فیصد رہا علاوہ ازیں بی ایڈ سیکنڈ ائیر شام پروگرام کے ضمنی امتحان 2012 کے نتائج کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔
نتائج کے مطابق امتحان میں31 طلبا شریک ہوئے، اے گریڈ میں ایک ، بی گریڈ میں21 جبکہ سی گریڈ میں2 طلبا کو کامیاب قراردیا گیا کامیاب طلبا کا تناسب 77.42 فیصد رہا٭ سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی اور اس کے ایس ایم آئی یوگرلز اوربوائز ماڈل اسکولوں میں یوم عاشورہ کے سلسلے میں بدھ 13سے جمعہ 15نومبرتک تعطیل رہے گی سندھ مدرسہ یونیورسٹی اوراسکول ہفتہ 16 نومبرکوکھلیں گے؍ سرسید یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 18نومبرتک توسیع کردی گئی ہے ٭جامعہ کراچی کے سردار یٰسین ملک پروفیشنل ڈویلپمنٹ فیسیلیٹز کے زیر اہتمام ''لَیسن پلاننگ'' کے موضوع پر5 روزہ کورس 18 تا 22 نومبر تک منعقد کیا جارہا ہے۔