برطانیہ میں دنیا کا اونچا ترین پین کیک ٹاور

اونچے ترین پین کیک ٹاور کی لمبائی 32 انچ تھی اور اس میں 725 کیکس کو ایک دوسرے کے اوپر ترتیب سے رکھا گیا تھا

اونچے ترین پین کیک ٹاور کی لمبائی 32 انچ تھی اور اس میں 725 کیکس کو ایک دوسرے کے اوپر ترتیب سے رکھا گیا۔ تھا فوٹو: فائل

برطانیہ کے مقامی فوڈ چینل نے پین کیکس کو جوڑ کر دنیا کا اونچا ترین پین کیک ٹاور بنانے کا ریکارڈ بنا دیا۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں بناے جانے والے دنیا کے اونچے ترین پین کیک ٹاور کی لمبائی 32انچ تھی اور اس میں 725کیکس کو ایکدوسرے کے اوپر ترتیب سے رکھا گیا تھا، ان پین کیکس کو بنانے میں 13گھنٹے کا وقت لگا اور ان میں 253انڈے، سات کلو دودھ ودیگر اشیاء استعمال کی گئیں۔ واضح رہے کہ ابھی تک بنائے جانے والے سب سے بڑے پین کیک کا حجم 15میٹر ہے جب کہ کسی شخص کی جانب سے ایک گھنٹے میں 855پین کیک کھائے جانے کا ریکارڈ بھی موجود ہے۔
Load Next Story